لاگ ان

اتوار 12 صفر 1448 بہ مطابق 26 جولائی 2026

لاگ ان

اتوار 12 صفر 1448 بہ مطابق 26 جولائی 2026

لاگ ان / رجسٹر
اتوار 12 صفر 1448 بہ مطابق 26 جولائی 2026

اتوار 12 صفر 1448 بہ مطابق 26 جولائی 2026

علامہ اقبال (۱۸۷۷۔۱۹۳۸ء)
عظیم مفکرِ اسلام، معروف شاعر

لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب
گُنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حَباب
عالَمِ آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ
ذرّۂ ریگ کو دیا تُو نے طلوعِ آفتاب
شوکتِ سنجرؔ و سلیمؔ تیرے جلال کی نمود
فقرِ جُنیدؔ و بایزیدؔ تیرا جمالِ بے نقاب
شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب، میرا سجود بھی حجاب
تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پا گئے
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب
لرننگ پورٹل