پیر 01 ذوالحجہ 1447 بہ مطابق 18 مئی 2026
پیر 01 ذوالحجہ 1447 بہ مطابق 18 مئی 2026
پیر 01 ذوالحجہ 1447 بہ مطابق 18 مئی 2026
ماہ ِرحمت کی مناسبت سے’’تحفۂ رمضان‘‘ نذرِقارئین کیاجارہاہے
پہلے حصے میں صوفی جمیل الرحمٰن عباسی صاحب کے چار مضامین شامل کیے گئے ہیں
فضائلِ شعبان،آخری عشرہ کیسےگزاریں؟
رمضان اوردُعا،آداب ِختمِ قرآن۔
دوسرے حصےمیں ہندوستان کےعظیم عالم دین اورسلسلہ ٔنقشبند کے نامور بزرگ
حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجادنعمانی صاحب دامت فیوضہم کی تحریر
’’رمضان المبارک: برکات و فضائل، احکام ومسائل‘‘شامل کی گئی ہے۔
خود بھی پڑھیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے۔